اداکار عمران خان 32 برس کے ہو گئے
بالی ووڈ میں ایک ہیرو کی حیثیت سے ان کی پہلی فلم ’’جانے تو یا جانے نہ‘‘نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔
بالی ووڈ میں ایک ہیرو کی حیثیت سے ان کی پہلی فلم ’’جانے تو یا جانے نہ‘‘نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ فوٹو : فائل
MULTAN:
بالی ووڈ کے اْبھرتے اداکار عمران خان 32 برس کے ہو گئے۔
13 جنوری 1983 کو امریکی ریاست وسکونسن میں پیدا ہونے والے عمران نے بالی ووڈ میں قدم ایک چائلڈ اسٹار کی حیثیت سے رکھا اور فلم''قیامت سے قیامت تک'' اور''جو جیتا وہی سکندر '' میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ بالی ووڈ میں ایک ہیرو کی حیثیت سے ان کی پہلی فلم ''جانے تو یا جانے نہ''نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامرخان کے بھانجے عمران اب تک لک، کڈنیپ، آئی ہیٹ لو اسٹوری، بریک کے بعد، دہلی بیلی، میرے برادر کی دلہن، ایک میں اور ایک تو، ونس اپان اے ٹائم اِن ممبئی اگین اور گوری تیرے پیار میں کام کرکے اداکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے میں کامیاب ہوچکے ہیں۔