مشتاق نے حفیظ کا ایکشن درست کرانے کیلیے کوششیں تیز کر دیں
مشتاق احمد نے آف اسپنر کے ساتھ خاصا وقت گزارا اور انھیں بولنگ ایکشن کو15 ڈگری کی حد میں لانے کیلیے مفید مشورے دیے۔
مشتاق احمد نے آف اسپنر کے ساتھ خاصا وقت گزارا اور انھیں بولنگ ایکشن کو15 ڈگری کی حد میں لانے کیلیے مفید مشورے دیے۔ فوٹو : ایکسپریس
سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن درست کرانے کیلیے کوششیں تیز کردیں۔
سابق لیگ اسپنر نے گذشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے انڈور جمنازیم میں آف اسپنر کے ساتھ خاصا وقت گزارا اور انھیں بولنگ ایکشن کو15 ڈگری کی حد میں لانے کیلیے مفید مشورے دیے۔
یاد رہے کہ محمد حفیظ حال ہی میں بھارت میں ہونے والے غیر سرکاری ٹیسٹ میں اپنے ایکشن کو آئی سی سی قوانین کے مطابق لانے میں کامیاب نہ ہو سکے تھے، انھیں بطور بیٹسمین ورلڈ کپ کے حتمی اسکواڈ میں جگہ ملی، البتہ بورڈ پُرامید ہے کہ وہ ورلڈکپ سے قبل ایکشن کلیئر کرا لیں گے۔