نئی پاکستانی فلمیں سب کو حیران اور خوش کر رہی ہیں اداکار ندیم
نوجوان فلمساز پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کیلیے گراں قدر کردار ادا کر رہے ہیں، ندیم
نوجوان فلمساز پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کیلیے گراں قدر کردار ادا کر رہے ہیں، ندیم۔ فوٹو: فائل
اداکار ندیم نے کہا ہے کہ عالمی فلمی میلوں میں نئی پاکستانی فلمیں سب کو حیران اور خوش کر رہی ہیں۔
ندیم نے کہاکہ نوجوان فلمساز پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کیلیے گراں قدر کردار ادا کر رہے ہیں اور اب عالمی فلمی میلوں میں پاکستانی فلمیں نہ صرف دوسروں کو حیران کر رہی ہیں بلکہ لوگ پاکستانی نوجوانوں کے ٹیلنٹ کا اعتراف کر رہے ہیںجو تکنیکی طور پر فلم بنانے کے وسائل کی کمی کے باوجود بھارت کے مقابلے میں بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔