ملزمان نے لاکھوں روپے کی خریداری کی پولیس
ملزمان نے مختلف اوقات میں مجموعی طور پر لاکھوں روپے کی خریداری کی ۔
ملزمان نے مختلف اوقات میں مجموعی طور پر لاکھوں روپے کی خریداری کی ۔ فوٹو: فائل
KARACHI:
ملزمان نے مختلف اوقات میں مجموعی طور پر لاکھوں روپے کی خریداری کی ۔
ایس آئی یو کے انسپکٹر منیر نے ایکسپریس کو بتایا کہ ملزمان مختلف بینکوں کے کارڈ بناتے اور انھیں مختلف پٹرول پمپس اور شاپنگ سینٹروں پر استعمال کرتے تھے ۔
ملزمان نے کلفٹن میں مختلف مارکیٹوں سے 24 ہزار روپے کے برانڈڈ ملبوسات خریدے حیدری ، پارک ٹاور اور دیگر شاپنگ سینٹروں سے بھی ملزمان نے ہزاروں روپے کی مختلف اوقات میں شاپنگ کی جن کی مجموعی مالیت لاکھوں روپے بنتی ہے ، حیدری مارکیٹ سے 45 ہزار روپے کے پرفیوم خریدے ، کلفٹن میں ایک دکان سے 22 ہزار روپے کے جوتے اور دیگر مقامات سے خریداری کی۔