ایبٹ آباد میں شیر آبادی میں گھس آیا حملے سے 5سالہ بچی جاں بحق

باغ بانڈی میں 5 سالہ صبا کھیل رہی تھی کہ شیر اس پر حمملہ آور ہوگیا

واقعے کے بعدعلاقے میں خوف وہراس پھیل گیا فوٹو: فائل

ایبٹ آبادکے علاقے باغ بانڈی میں شیرکے حملے میں 5 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔


ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد میں باغ بانڈی کی آبادی میں جنگلی شیر گھس آیا جس نے کھیلتی ہوئی صباء نامی 5 سالہ بچی پر حملہ کردیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگئی ۔ صبا کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی،واقعے کے بعدعلاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔
Load Next Story