نئے گلوکار محنت کے ساتھ اپنا نام بنارہے ہیںراحت فتح علی
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں بڑی تیزی کےساتھ گلوکاری کےشعبےمیں نئے لوگ سامنے آ رہے ہیں، راحت فتح علی خان
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں بڑی تیزی کےساتھ گلوکاری کےشعبےمیں نئے لوگ سامنے آ رہے ہیں، راحت فتح علی خان۔ فوٹو: فائل
STOCKHOLM:
گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں گلوکاری کے شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے حکومتی سطح پر اقدامات ضروری ہیں کہیں گلوکاری کا شعبہ بھی فلم انڈسٹری جیسی مشکلات کا شکار نہ ہو جائے۔
اپنے ایک انٹرویو کے دوران گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں بڑی تیزی کے ساتھ گلوکاری کے شعبے میں نئے لوگ سامنے آ رہے ہیں جو انتہائی محنت کے ساتھ اپنا نام بھی بنا رہے ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس شعبے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے حکومتی سطح پر کسی اکیڈمی کا قیام اور اس کے لیے فنڈز مختص کرنا بھی ضروری ہے۔