دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس وڈیوز پیجز بلاک کیے جائیں گے
پہلے مرحلے میں ایسی 12سے زائد تنظیموں کی سائٹس بلاک کی جائیں گی۔
پی ٹی اے نے دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس، وڈیوزاور سوشل میڈیاپر پیجزبند کرنے کا عمل شروع کردیا۔ فوٹو: فائل
حکومتی ہدایت پرپی ٹی اے نے دہشت گرد تنظیموں کی ویب سائٹس، وڈیوزاور سوشل میڈیاپر پیجزبند کرنے کا عمل شروع کردیا۔
ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے ہدایات ملنے کے بعدپی ٹی اے کی کارروائی جاری ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان مخالف اوراسلام مخالف ویب سائٹس اور دہشت گردوں کی جانب سے جاری انسانیت سوزتشدد کی وڈیوزبھی بلاک کی جائیں گی۔