مائیکل جیکسن کی بہن جینٹ کی قطری نوجوان سے شادی طے پا گئی

ان کی قطری منگیتر سے شادی اگلے برس کے آواخر میں منعقد ہوگی۔

جینٹ پاپ میوزک کے بے تاج بادشاہ آنجہانی مائیکل جیکسن کی سب سے چھوٹی بہن ہیں۔ فوٹو: فائل

آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی بہن جینٹ جیکسن کی قطری نوجوان کی شادی طے پا گئی ہے۔


بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ اور فنکارہ جینٹ جیکسن اپنے ارب پتی قطری منگیتر وسام المانع سے دوحہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں۔ جینٹ پاپ میوزک کے بے تاج بادشاہ آنجہانی مائیکل جیکسن کی سب سے چھوٹی بہن ہیں۔ ان کی قطری منگیتر سے شادی اگلے برس کے آواخر میں منعقد ہوگی۔
Load Next Story