پاک بنگلہ دیش وارم اپ میچ کے ٹکٹ نایاب
فوٹو: اے ایف پی/فائل
بنگلہ دیش سے پیر کو شیڈول پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ وارم اپ میچ کے ٹکٹ بھی نایاب ہوگئے۔
منتظمین کے مطابق اسپورٹس پارک میں شیڈول اس مقابلے کا اب کوئی بھی ٹکٹ فروخت کیلیے باقی نہیں رہا، اتوار کو ایڈیلیڈ میں میزبان آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پریکٹس میچ کے بھی تمام ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔