حیدرآباد میں لوٹ مار کی وارداتیں شہری نقدی و گاڑیوں سے محروم
لطیف آباد نمبر5 سے نعمان کی کار چوری کرلی گئی۔

قاسم آباد تھانے کی حد ود سندھ مسلم سوسائٹی میں شکیل شیخ کے گھر سے چور لاکھوں روپے کے طلائی زیورات، اڑھائی لاکھ روپے نقد ایک لیپ ٹاپ اور 4 موبائل فون لے اڑے۔
جبکہ لطیف آباد نمبر 8 سے سفیر احمد، حسیکو آفس کے باہرسے عمران، کانچ مل سے شہزاد کی موٹر سائیکلیں اور لطیف آباد نمبر5 سے نعمان کی کار چوری کرلی گئی۔