تاجروں کو ہر ممکن تحفظ فراہم کریں گے محمد علی بلوچ

زبردستی دکانیں بند کرانے والوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات قائم کیے جائیں گے۔

زبردستی دکانیں بند کرانے والوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات قائم کیے جائیں گے۔

NEW DEHLI:
ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان محمد علی بلوچ کا کہنا ہے کہ شہر میں بد امنی پھیلانے والے عناصر سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا۔


انتظامیہ تاجر برادری کو ہر ممکن تحفظ فراہم کریگی۔ جمعرات کو اپنے آفس میں تاجر فیڈریشن کے صدور حاجی محمد اسماعیل میمن اور حاجی شبیر میمن کی قیادت میں ملنے والے تاجر برادری کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ زبردستی دکانیں بند کرانے والوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات قائم کیے جائیں گے۔
Load Next Story