13 میچز میں اسپائیڈر کیم ناک آئوٹ مقابلوں کی ڈرون کیمروں سے کوریج
دنیا بھر میں ڈھائی ارب شائقین براہ راست میگا ایونٹ سے لطف اندوز ہوں گے
ہر میچ کی کوریج کیلیے 29 کیمرے استعمال کیے جائیں گے،فوٹو : فائل
اس بار ورلڈ کپ کی نشریات زیادہ جدید انداز میں شائقین تک پہنچائی جائیں گی۔
آئی سی سی کے مطابق دنیا بھر کے 2.5 بلین شائقین براہ راست میگا ایونٹ سے لطف اندوز ہوں گے۔ اس بار پروڈکشن ہائی ڈیفینیشن (ایچ ڈی) فارمیٹ میں ہوگی جبکہ ہر میچ کی کوریج کیلیے 29 کیمرے استعمال کیے جائیں گے، ان میں الٹرا موشن کیمرے بھی شامل ہیں، 13 میچز میں اسپائیڈر کیم استعمال ہوں گے جبکہ ڈرون کیمرے تمام ناک آئوٹ مقابلوں کی کوریج کیلیے سروں پر منڈلاتے رہیں گے۔