آندرے رسل نے بھی ورلڈ کیلیے خصوصی ہیئر کٹ بنوالیا

فٹبال کی طرح اب کرکٹ میں بھی نئے ہیئر کٹ ڈیزائنز نظر آ رہے ہیں

اس سے قبل میگا ایونٹ کے لیے روانگی سے قبل پاکستانی بلے باز عمر اکمل نے بھی رونالڈو کے ہیئر اسٹائل کی نقل کی تھی۔ فوٹو : اے ایف پی

MATLI:
ویسٹ انڈین کرکٹر آندرے رسل نے بھی ورلڈ کپ کیلیے خصوصی ہیئر کٹ بنوالیا۔


گزشتہ برس فٹبال میگا ایونٹ کے دوران کئی سپر اسٹار فٹبالرز نے اپنے سر پر نقش و نگار بنائے تھے، اب یہی چیز کرکٹرز میں بھی نظر آرہی ہے، اس فہرست میں آندرے رسل پہلے کھلاڑی نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل میگا ایونٹ کے لیے روانگی سے قبل پاکستانی بلے باز عمر اکمل نے بھی رونالڈو کے ہیئر اسٹائل کی نقل کی تھی۔
Load Next Story