دوران میچ برہنہ شخص اچانک فیلڈ میں داخل پانچ منٹ تک کھیل رکا رہا

گارڈز نے اسے پکڑنے کی کافی کوشش کی لیکن ہر بار وہ چکمہ دے کر نکل جاتا۔

گارڈز نے اسے پکڑنے کی کافی کوشش کی لیکن ہر بار وہ چکمہ دے کر نکل جاتا۔ فوٹو: اے ایف پی

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان میچ کے دوران ایک برہنہ شخص اچانک فیلڈ میں گھس گیا۔


گارڈز نے اسے پکڑنے کی کافی کوشش کی لیکن ہر بار وہ چکمہ دے کر نکل جاتا۔ اس کی وجہ سے پانچ منٹ تک کھیل رکا رہا آخر کار اس موٹے شائق کی ہمت جواب دے گئی اور گارڈز اس کو پکڑ کر فیلڈ سے باہر لے گئے، شائقین اس سارے تماشے پر ہنستے رہے اور جب سیکیورٹی گارڈز اپنی مہم میں کامیاب ہوئے تو انھوں نے تالیاں بجاکر داد دی۔
Load Next Story