ورلڈ کپ کے لیے اس بار کوئی بھی آفیشل گانا نہیں بنایاآئی سی سی
ایک نغمے کو ہم اپنے آفیشل چینلز پر استعمال کررہے ہیں، ترجمان آئی سی سی
ایک نغمے کو ہم اپنے آفیشل چینلز پر استعمال کررہے ہیں، ترجمان آئی سی سی. فوٹو:فائل
لاہور:
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے واضح کیاکہ ورلڈ کپ کے لیے اس بار کوئی بھی آفیشل گانا نہیں بنایا گیا۔
ترجمان کا کہنا ہے ایک نغمے کو ہم اپنے آفیشل چینلز پر استعمال کررہے ہیں، ڈبلیو ڈی ایل کا بابز بیٹ ٹریک امریکا اورروس کی جنگ کے حوالے سے ہے۔
واضح رہے کہ ایک اور گانے کو آفیشل سونگ قرار دیا جارہا ہے جس میں انگلش، ہندی، اردو، بنگالی اور تامل زبان استعمال کی گئی مگر آئی سی سی نے یہ دعویٰ مسترد کردیا ہے۔