پاک بھارت دوریاں ختم کرنے کیلیے کرکٹ کواستعمال کرنا چاہیے پرویز مشرف
نریندرمودی کا نواز شریف کوٹیلی فون کرنا اچھی پیش رفت ہے، سابق صدر
پاکستان اوربھارت میں لوگ جنون کی حدتک کرکٹ سے پیار کرتے ہیں، پرویز مشرف۔ فوٹو:فائل
سابق صدر پرویز مشرف نے کہاہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان دوریاں ختم کرنے کے لیے کرکٹ کواستعمال کرناچاہئے۔
نریندرمودی کا نواز شریف کوٹیلی فون کرنا اچھی پیش رفت ہے۔ نریندرمودی کے نوازشریف کوٹیلی فون پرردعمل کااظہارکرتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ پاکستان اوربھارت میں لوگ جنون کی حدتک کرکٹ سے پیار کرتے ہیں، ہمارے دورمیںجب دونوںملکوںکی ٹیموںنے ایک دوسرے کے ملک کادورہ کیاتودوطرفہ تعلقات میںبہت بہتری آئی تھی۔