آرمی چیف نےتھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچےکی خواہش پوری کردی
آرمی چیف نے شعیب کے جذبے کو سراہا اور صحت سے متعلق دریافت کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شعیب نے ملیر کینٹ میں بطور سپاہی پورا دن گزارا۔فوٹو فائل
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا لڑکے شعیب اورنگزیب سے کور ہیڈکوارٹر کراچی میں ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پیر کو آرمی جنرل راحیل شریف نے تھیلیسیمیا کا شکار لڑکے سے کور ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی، شعیب اورنگزیب نے خط کے ذریعے آرمی چیف سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی۔ پیر کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دورہ کراچی میں شعیب کی خواہش پوری کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شعیب نے ملیر کینٹ میں بطور سپاہی پورا دن گزارا۔ ملاقات کے دوران شعیب نے آرمی چیف سے فوج میں بھرتی ہونے کی خواہش کا اظہار کیا، آرمی چیف نے شعیب کے جذبے کو سراہا اور صحت سے متعلق دریافت کیا۔