مضاربہ کیس میں ڈبل شاہ کے ڈیڑھ ارب کے اثاثے منجمد کر دیے
نیب نے اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج کا ملازم بن کر 37ملین کا فراڈ کرنے والا ملزم بھی گرفتار کر لیا۔
حکام کے مطابق ملزم راجن پور میں 795 کنال اراضی کا مالک ہے جبکہ بہاولپور، راولپنڈی، ٹیکسلا اور سیالکوٹ میں بھی اسکی جائیداد ہے۔فوٹو: فائل
CAIRO:
نیب نے مضاربہ کیس میں ملزم ڈبل شاہ کے ڈیڑھ ارب روپے کے اثاثے منجمد کر دئیے ہیں۔
حکام کے مطابق ملزم راجن پور میں 795 کنال اراضی کا مالک ہے جبکہ بہاولپور، راولپنڈی، ٹیکسلا اور سیالکوٹ میں بھی اسکی جائیداد ہے۔افضل خلیق عرف ڈبل شاہ نے فاریکس پرائیویٹ لمیٹڈ کے نام سے کمپنی قائم کرکے دھوکہ دہی کے ذریعے لوگوں سے ڈیڑھ ارب روپے ہتھیائے، نیب نے اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج کا ملازم بن کر 37ملین کا فراڈ کرنے والا ملزم بھی گرفتار کر لیا۔