اکشے کمار کی فلم ’’کھلاڑی 786‘‘ کا ٹیزر ٹریلرجاری
7 دسمبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم میں اکشے کے ساتھ آسن ،متھن چکرورتی ،پاریش راول اور ہمیش رشمیا اہم کردار نبھارہے ہیں۔
7 دسمبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم میں اکشے کے ساتھ آسن ،متھن چکرورتی ،پاریش راول اور ہمیش رشمیا اہم کردار نبھارہے ہیں۔ فوٹو : فائل
بالی وڈسٹاراکشے کمار کی آنیوالی فلم ''کھلاڑی 786''کا ٹیزر ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔