ذاکر خان کے بھی کئی روز سے آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں ڈیرے
بورڈ کے دیگر اہم آفیشلز بھی پُرسکون ماحول میں ’’پیڈ ہالی ڈیز‘‘ گذارنے کے منصوبے بنا رہے ہیں۔
بورڈ کے دیگر اہم آفیشلز بھی پُرسکون ماحول میں ’’پیڈ ہالی ڈیز‘‘ گذارنے کے منصوبے بنا رہے ہیں۔ فوٹو: وسیم نیاز
پی سی بی نے باضابطہ طور پر تو15رکنی ٹیم کے ساتھ 12افراد پر مشتمل ٹیم مینجمنٹ کو ورلڈکپ میں بھیجا ہے۔
مگر ڈائریکٹر کرکٹ ذاکر خان بھی گذشتہ کئی روز سے آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں، حالیہ ٹور میں بورڈ نے فضول میں کروڑوں روپے پھونک دیے، ذاکرکے دورے پر بھی لاکھوں روپے صرف ہوئے مگر کوئی مصرف نظر نہیں آیا، آئندہ چند روز میں گورننگ بورڈ ارکان کی روانگی شیڈول ہے، بورڈ کے دیگر اہم آفیشلز بھی پُرسکون ماحول میں ''پیڈ ہالی ڈیز'' گذارنے کے منصوبے بنا رہے ہیں۔