ایک اور شائق نے ملین ڈالر کیچ تھام لیا

سری لنکا اور افغانستان کے میچ میں ڈونیڈن کے ایک فزیو جیمی گف نے ایک ہاتھ سے کیچ تھاما

ورلڈ کپ میں اسپانسر کٹ میں ملبوس ہوکر اسٹینڈ میں ایک ہاتھ سے کیچ تھامنے والے تیسرے تماشائی ہیں۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD:
سری لنکا اور افغانستان کے میچ میں ڈونیڈن کے ایک فزیو جیمی گف بھی ایک ہاتھ سے ملین ڈالر کا کیچ تھامنے میں کامیاب رہے۔


وہ اب تک ورلڈ کپ میں اسپانسر کٹ میں ملبوس ہوکر اسٹینڈ میں ایک ہاتھ سے کیچ تھامنے والے تیسرے تماشائی ہیں، ایونٹ کے اختتام تک جتنے بھی تماشائی یہ کارنامہ انجام دینگے، ان میں انعامی رقم برابر تقسیم ہوگی۔
Load Next Story