راہنے کے پُرسکون رہنے کی وجہ ’’کراٹے‘‘
بچپن میں میں نے کراٹے سیکھا جس سے خود پر زیادہ کنٹرول رکھتا ہوں، راہنے
راہنے کی بچپن میں کراٹے کھیلتے ہوئے یادگار تصویر۔ فوٹو: فائل
جنوبی افریقہ کیخلاف 79 رنز بنانیوالے بھارتی بیٹسمین اجنکیا راہنے نے اپنے پُرسکون رہنے کی وجہ ''کراٹے'' کو قرار دیا ہے۔
وہ کہتے ہیں کہ بچپن میں میں نے کراٹے سیکھا جس سے خود پر زیادہ کنٹرول رکھتا ہوں، میں نے کئی فائٹس میں حصہ لیا جس میں مجھے پنچ اور ککس سہنا پڑیں، اس سے مجھے خود کو انتہائی دبائو میں پُرسکون رکھنے کا سبق حاصل ہوا۔