لطیف آباد میں 2نوجوانوں کی گرفتاری کیخلاف احتجاج دکانیں بند
عارف کوشراب کے جھوٹے کیس میں ملوث کرکے جیل بھیج دیا ہے، تیمور کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔
عارف کوشراب کے جھوٹے کیس میں ملوث کرکے جیل بھیج دیا ہے، تیمور کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا. ۔فوٹو : فائل
لطیف آباد یونٹ نمبر چار میں رہائش پذیر شاہ برادری کے افراد اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان نے دو نوجوانوں کی گرفتاری کے خلاف مین شاہراہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
نامعلوم مسلح افراد نے ہوائی فائرنگ کرکے چند کھلی ہوئی دکانیں بند کرادیں، سید پریل شاہ ودیگر نے بتایا کہ سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں نے جمعرات کی شام بچاؤبند کے مقام سے اس کے بھانجے تیمور شاہ اور بھتیجے عارف شاہ کو بلاجواز حراست میں لیا اورعارف کوشراب کے جھوٹے کیس میں ملوث کرکے جیل بھیج دیا ہے، تیمور کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔