سی سی فوٹیج کے باوجود ملزمان گرفتار نہ کیے جا سکے

شہر میں ڈیڑھ درجن سے زائد بینک ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو پولیس گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔

شہر میں ڈیڑھ درجن سے زائد بینک ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو پولیس گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔ فوٹو : فائل

شہر میں ڈیڑھ درجن سے زائد بینک ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو پولیس گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔


بینک ڈکیتی کی تفتیش کیلیے بنائے جانے والے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ صرف بینکوں میں بننے والے سی سی فوٹیج حاصل کر کے انھیں میڈیا پر چلانے کے سوا کچھ نہیں کر سکی،وارداتوں میں بننے والی فوٹیج میں ملزمان بغیر کسی خوف کے آزادانہ اور انتہائی اطمینان سے گھومتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں جس سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ملزمان کو نہ تو پولیس کا خوف ہے اور نہ ہی گرفتاری کا ڈر ہے۔
Load Next Story