پاکستان میں کرپشن میں کمی175 سے 126ویں نمبر پر آگیا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

چیئرمین نیب کی زیرقیادت نیب نے نیشنل اینٹی کرپشن اسٹرٹیجی مرتب کی ہے

نیب کے قیام کا مقصد ملک سے کرپشن کے خاتمے کاعزم ہےفوٹو: فائل

پاکستان نے گزشتہ 20سال کے دوران کرپشن پر قابو پانے میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرپشن میں175ویں سے 126ویں نمبر پرآگیاہے۔


نیب کے قیام کا مقصد ملک سے کرپشن کے خاتمے کاعزم ہے،چیئرمین نیب کی زیرقیادت نیب نے نیشنل اینٹی کرپشن اسٹرٹیجی مرتب کی گئی ہے جس کے تحت کرپشن کے منفی اثرات کے خاتمے کے لئے قانون پر عملدرآمد ، آگاہی اوران سے بچنے کی حکمت عملی بنائی گئی ہے، نیب نے گزشتہ سال2014 کے دوران 4رب روپے کی ریکوری کی ہے۔
Load Next Story