سینیٹ انتخابات کیلئے تحریک انصاف کا امیدوار نعمان وزیراشتہاری نکلا
نعمان وزیر تھانہ شالیمار میں دھمکی آمیز ٹیلی فون کالز کرنے کا الزام ہے۔
نعمان وزیر تھانہ شالیمار میں دھمکی آمیز ٹیلی فون کالز کرنے کا الزام ہے۔ فوٹو: فائل
پاکستان تحریک انصاف کا سینیٹر کا امیدوار نعمان وزیر تھانہ شالیمار کے 5 سالہ پرانے مقدمے کا اشتہاری نکلا۔
پولیس کے مطابق نعمان وزیر اور ان کے دیگر ساتھیوں داؤد اور زرک کے خلاف احسان قریشی نامی شخص نے سال 2010ء میں زیر دفعہ 25ڈی اور 386مقدمہ درج کرایا تھا، ملزمان پر مدعی کو دھمکی آمیز ٹیلی فون کالز کرنے کا الزام ہے۔ دوسری جانب متعلقہ تھانے نے نعمان وزیر سمیت مزکورہ تینوں افراد کے اشتہاری ہونے کی تصدیق کی ہے۔