رینجرز نے مزار قائد کو اڑنے کی دھمکی دینے والے 2 افراد کو حراست میں لے لیا

دھمکی دینے والے مزار قائد کی سیکیورٹی پر مامور بتائے جاتے ہیں

دھمکی دینے والے مزار قائد کی سیکیورٹی پر مامور بتائے جاتے ہیں۔ فوٹو: فائل

رینجرز نے مزار قائد کو اڑنے کی دھمکی دینے والے 2 افراد کو حراست میں لے لیا۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ دھمکی دینے والے مزار قائد کی سیکیورٹی پر مامور بتائے جاتے ہیں تاہم فوری طور پر ان کے نام معلوم نہیں ہوسکے۔ اس کے علاوہ کلفٹن کے علاقے خیابان تنظیم سے پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم عثمان، پاکستان بازار پولیس نے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14-C میں مقابلے کے بعد 2 زخمی ڈاکوؤں فاروق اور بلال اور عیدگاہ پولیس نے 3 ملزمان جمشید عرف جمی، خلیل اور آصف کو گرفتار کر کے اسلحہ اور موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔
Load Next Story