انڈین پریمیئر لیگ کے آغاز کا کریڈٹ مصباح الحق کے سر
میں نہیں جانتا کہ آئی پی ایل کا ذمہ دار میں ہوں، مصباح الحق
میں نہیں جانتا کہ آئی پی ایل کا ذمہ دار میں ہوں، مصباح الحق۔ فوٹو: فائل
مصباح الحق نے 2007 کے ورلڈ ٹوئنٹی 20 فائنل میں اسکوپ شاٹ سے جیتا ہوا میچ بھارت کی جھولی میں ڈال دیا تھا جس کے بعد وہاں ٹوئنٹی 20 کی مقبولیت میں اضافہ ہوا اور آخر میں انڈین پریمیئر لیگ کی بنیاد پڑی۔
مصباح کہتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ آئی پی ایل کا ذمہ دار میں ہوں۔ 2007 کے ورلڈ ٹوئنٹی 20 نے دنیا کو پیغام دے دیا کہ ٹی 20 ہی کرکٹ کا بھی مستقبل ہے، اب سوال یہ کہ پاکستان اگر جیت جاتا تب بھی آئی پی ایل منعقد ہوتی تو میں یہ کہوں گا کہ اس سے پہلے ہی باغی انڈین کرکٹ لیگ شروع ہوچکی تھی۔