ڈو پلیسی کی ضرب سے ہزاروں ڈالرکی ایل ای ڈی اسٹمپس ٹوٹنے سے محفوظ
رن آئوٹ سے بچنے کے لیے فاف ڈو پلیسی نے ڈائیو لگائی تو ان کا بیٹ سیدھا وکٹوں پر جا لگا
رن آئوٹ سے بچنے کے لیے فاف ڈو پلیسی نے ڈائیو لگائی تو ان کا بیٹ سیدھا وکٹوں پر جا لگا۔فوٹو : فائل
پاکستان کے خلاف میچ میں جنوبی افریقی بیٹسمین فاف ڈو پلیسی کے بیٹ کی ضرب سے ہزاروں ڈالر مالیت کی ایل ای ڈی اسٹمپس ٹوٹنے سے بال بال محفوظ رہیں۔
وہ مڈ آف کی جانب کھیل کر سنگل کے لیے دوڑے اتنے میں مصباح الحق نے گیند نان اسٹرائیک کی جانب تھرو کی، رن آئوٹ سے بچنے کے لیے فاف ڈو پلیسی نے ڈائیو لگائی تو ان کا بیٹ سیدھا وکٹوں پر جا لگا مگر وہ ٹوٹنے سے محفوظ رہیں۔