انگلینڈ میں ہر تین میں سے ایک فٹبالر جوا کھیلتا ہے سروے میں انکشاف

میچز میں نتائج کی ہیرپھیر اور اسپاٹ فکسنگ اب بھی ہوتی ہے، سروے

میچز میں نتائج کی ہیرپھیر اور اسپاٹ فکسنگ اب بھی ہوتی ہے، سروے۔ فوٹو: فائل

انگلینڈ میں کیے گئے سروے میں حیران کن انکشاف ہوا کہ ہر تین میں سے ایک پروفیشنل فٹبالر میچ فکسنگ میں ملوث پایا جاتا ہے۔


سروے میں 14 فیصد نے تسلیم کیاکہ وہ میچز پر جوا کھیلتے ہیں، انگلینڈ میں بیشتر پلیئرز اپنی ٹیموں پر ہی رقم لگاتے ہیں،32 فیصد نے اس سے اتفاق کیاکہ میچز میں نتائج کی ہیرپھیر اور اسپاٹ فکسنگ اب بھی ہوتی ہے، حالیہ دنوں میں انگلش فٹبال ایسوسی ایشن ( ایف اے ) کی جانب سے ایسے پلیئرز کیخلاف پابندی کے فیصلے تواتر سے آرہے ہیں جو براہ راست یا بلاواسطہ فٹبال میچ میں شرطیں لگانے میں ملوث رہے۔
Load Next Story