پیازکاعرق خون میں شوگراورکولیسٹرول کی زائد مقدارکم کرتاہے
پیازکے ارق سے خون میں گلوکوزکم ہونے کے مکینزم کا پتہ چلانے کی ضرورت ہے،ماہرین
پیاز کی بلب نما تہوں میں ذیابیطس ختم کرنے والی دوائی میٹ فارمین پائی جاتی ہے،تحقیق۔وٹو : فائل
ISLAMABAD:
طبی ماہرین نے کہا ہے کہ پیاز کا عرق خون میں شوگر اور کولیسٹرول کی زائد مقدار کو کم کرنے میں معاون ہے۔
حالیہ تحقیق کے مطابق ماہرین نے تجربات کی روشنی میں اخذ کیا ہے کہ پیاز کی بلب نما تہوں میں ذیابیطس ختم کرنے والی دوائی میٹ فارمین پائی جاتی ہے جو کہ ذیابیطس کے مریضوں میں کولیسٹرول اورگلو کوزکی زیادہ مقدارکو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
ماہرین نے اس ضمن میں چوہوں پر کئی تجربات کیے اور کہا کہ پیاز کے ارق سے خون میں گلوکوزکم ہونے کے مکینزم کا پتہ چلانے کی ضرورت ہے۔