امریکا کا سفارتی ومعاشی بائیکاٹ کیاجائے ثروت اعجاز قادری
پا کستان میں عیسائیوں ،ہندوؤں، سکھوں اودیگرکو مذہبی آزادی حاصل ہے.
آئندہ الیکشن میں جا گیردارانہ اور وڈیر ہ شاہی نظام کے خلا ف بغاوت کرنا ہو گی فوٹو : فائل
پاکستا ن سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ پا کستا ن سنی تحریک آئندہ الیکشن میں ملک بھر سے حصہ لے گی۔
آمریت نما جمہوریت اور موروثی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیں گے، وطن عزیز کو امریکا اور اس کے حواریوں کی کالونی بنانے نہیں دیں گے، گستا خانہ فلم امریکی جارحیت کی واضح تصویر ہے، امریکا سے سیاسی سفارتی،معاشی اور معاشرتی تعلقات کا بائیکاٹ امریکا کے خلاف مسلمانوں کی نفرت کا بھر پور اظہار ہو گا امریکا اپنے غیرمتوازن رویے کی وجہ سے پوری دنیا میں بدامنی اور بے چینی کا سبب بن رہا ہے پاکستان میں ڈرون حملے اقوام متحدہ کے امن چارٹر کی نفی کرتے ہیں، غیر ملکی ایجنٹ پاکستان کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔
توہین رسالت اور توہین مذاہب پر اقوام متحدہ میں قانون سازی نہ کی گی تو عالمی جنگ چھڑسکتی ہے مذاہب اور تہذیبوں کے ٹکراؤ کی دنیا بھر میں قطعی گنجائش موجود نہیں، پا کستان میں عیسائیوں ،ہندوؤں، سکھوں سمیت تمام مذاہب کوشخصی،مذہبی ،سیاسی تہذیبی مکمل آزادی حاصل ہے ،بعض سیاسی جماعتیں جمہوریت کے گلے پر چھرا چلا رہی ہیں،متوسط طبقے کو آئندہ الیکشن میں جا گیردارانہ اور وڈیر ہ شاہی نظام کے خلا ف بغاوت کرنا ہو گی۔