بھارتی شہر حیدرآباد میں پان کی دکانوں پر بھی جوا کھیلا جانے لگا

حیدرآباد میں 30 سے زائد پان کی دکانوں پر ورلڈ کپ میچز پر جوا ہورہا ہے

حیدرآباد میں 30 سے زائد پان کی دکانوں پر ورلڈ کپ میچز پر جوا ہورہا ہے۔ فوٹو : فائل

بھارتی شہر حیدرآباد میں پان کی دکانوں پر بھی جوا کھیلا جانے لگا، پہلے سٹہ فائیو اسٹار ہوٹل کے کمروں اور پوش علاقوں میں ہوتا تھا مگر اب پان کی دکانوں پر یہ سب ہورہا ہے۔


رپورٹس کے مطابق بھارت اور آئرلینڈ کے میچ میںٕ بھی مخصوص پان کی دکانوں پر کافی رش رہا اور جواری وہاں پر داؤ کھیلتے دکھائی دیے، ایک اندازے کے مطابق شہر میں اس وقت 30 سے زائد پان کی دکانوں پر ورلڈ کپ میچز پر جوا ہورہا ہے تاہم پولیس حرکت میں نہیں آرہی۔
Load Next Story