روزمرہ استعمال کی 20 بنیادی اشیاسستی 6 مہنگی
گزشتہ ہفتے کے دوران کھانے پینے اور روز مرہ استعمال کی بنیادی اشیا سستی ہونا شروع ہو گئیں۔
گزشتہ ہفتے کے دوران کھانے پینے اور روز مرہ استعمال کی بنیادی اشیا سستی ہونا شروع ہو گئیں۔ فوٹو: ایکسپریس
گزشتہ ہفتے کے دوران کھانے پینے اور روز مرہ استعمال کی بنیادی اشیا سستی ہونا شروع ہو گئیں۔
اس دوران مہنگائی میں اضافے کی اوسط شرح اعشاریہ 73 فیصد کمی سے 6.41 فیصد رہ گئی۔ ہفتے کے دوران روز مرہ استعمال کی 53 اشیا میں سے صرف 6 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ 20 کی قیمت کم اور 27 کی مستحکم رہیں تاہم پاکستان ادارہ شماریات کی اسی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر کے مقابلے میں 39 اشیا کی قیمتیں 3 سے 67 فیصد تک زیادہ ہیں۔