اننگز میں 5 بیٹسمین صفر پرآئوٹ منفی ریکارڈ اسکاٹ لینڈ کے نام درج
اسکاٹ لینڈ سے قبل نیوزی لینڈ کے خلاف بھی ایسا ہی ہوا تھا۔
اسکاٹ لینڈ سے قبل نیوزی لینڈ کے خلاف بھی ایسا ہی ہوا تھا۔ فوٹو: گیٹی امیجز
آسٹریلیا سے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے 5 بیٹسمین صفر کی خفت سے دوچار ہوئے۔
آسٹریلیا کے خلاف میچ میں 5 اسکاٹش پلیئرز کو صفر کی خفت کا سامنا کرنا پڑا، اس سے قبل نیوزی لینڈ کیخلاف بھی ایسا ہی ہوا تھا، ایک ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیم کیساتھ پیش آنے والا یہ منفرد منفی ریکارڈ ہے، مجموعی طور پر سب سے زیادہ 12 ڈکس کا شکار بھی اسکاٹش ٹیم ہوئی۔
آسٹریلیا اور اسکاٹ لینڈ کے میچ میں مجموعی طور پر 246 بالز کا کھیل ممکن ہوا، یہ گیندوں کے اعتبار سے حالیہ ورلڈ کپ کا مختصر ترین مقابلہ تھا، 2003 میں سری لنکا اور کینیڈا کے درمیان میچ محض140 گیندوں پر محیط رہا تھا۔