ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار ایشیا کی 4 ٹیمیں کوارٹر فائنل کا حصہ بنیں

بنگلہ دیش ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بارراؤنڈ8میں رسائی حاصل کرپائی جہاں پر اس کا سامنا بھارت سے ہوگا

بنگلہ دیش ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بارراؤنڈ8میں رسائی حاصل کرپائی جہاں پر اس کا سامنا بھارت سے ہوگا۔ فوٹو: فائل

ورلڈکپ2015 میں پہلی بار ایشیا کی 4ٹیمیں کوارٹر فائنل کا حصہ بننے میں کامیاب رہیں۔


بنگلہ دیش ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بارراؤنڈ8میں رسائی حاصل کرپائی جہاں پر اس کا سامنا بھارت سے ہوگا، پاکستانی ٹیم آسٹریلیا سے ٹکرائے گی جبکہ سری لنکن ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلیے جنوبی افریقی دیوار کاسامنا رہے گا۔
Load Next Story