پروٹیز پر فتح سے ٹیم کا اعتماد بڑھ گیا یونس خان
پروٹیز کے خلاف شاندار کارکردگی سے دنیا کو احساس ہوا کہ ہم بھی ایونٹ میں موجود ہیں، سینیئر بلے باز
پروٹیز کے خلاف شاندار کارکردگی سے دنیا کو احساس ہوا کہ ہم بھی ایونٹ میں موجود ہیں، سینیئر بلے باز۔ فوٹو: فائل
سینئر بیٹسمن یونس خان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف فتح سے ٹیم کا اعتماد بہتر اور خود پر یقین کہیں زیادہ بڑھ گیا۔
انھوں نے کہا کہ ایونٹ کے آغاز میں مشکلات سے دوچار ہونے کی وجہ سے کوئی بھی یہ سوچنے کو تیار نہیں تھا کہ ہم کوارٹر فائنل میں رسائی بھی حاصل کرسکتے ہیں، مگر پروٹیز کے خلاف شاندار کارکردگی سے دنیا کو احساس ہوا کہ ہم بھی ایونٹ میں موجود ہیں، پھر آئرلینڈ کے خلاف کامیابی سے ہم ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ انھوں نے مصباح الحق کی بیٹنگ کو بھی سراہا، یونس خان نے کہا کہ نئے لڑکے سینئرز کی جگہ سنبھالنے کیلیے تیار ہیں۔