جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں پہلے سیشن کیلیے داخلوں کا آغاز
سابق سندھ میڈیکل کالج میں زیر تعلیم طلبا کو فارغ التحصل ہونے پر ڈاؤ یونیورسٹی ہی اسناد دیگی
سال برائے 2012-13کیلیے داخلے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت دیے جارہے ہیں جس کے طالب علم جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سے انرول ہوں گے. فوٹو: فائل
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (سابق سندھ میڈیکل کالج) میں ایم بی بی ایس کے پہلے تعلیمی سیشن میں داخلوں کا عمل شروع ہوگیا۔
سال برائے 2012-13کیلیے داخلے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت دیے جارہے ہیں جس کے طالب علم جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی سے انرول ہوں گے اور آئندہ 5 سال میں ایم بی بی ایس مکمل کرنیوالوں کو جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اسناد جاری کریگی جبکہ اس وقت سابق سندھ میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کے زیر تعلیم طالب علموں کی انرولمنٹ ڈاؤ یونیورسٹی سے ہے لہٰذا زیرتعلیم بیچ کو فارغ التحصل ہونے پر ڈاؤ یونیورسٹی ہی اسناد دیگی جبکہ سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں قائم ڈاکٹر عشرت العباد اورل ہیلتھ سائنسز ڈاؤ یونیورسٹی کے ماتحت ہی کام کریگا، واضح رہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت پر یکم جون۔