اخبار فروشوں کا اجلاسہائوسنگ سوسائٹی کے بقایاجات31 دسمبر تک جمع کرانیکی ہدایت
انجمن اخبار فروشاں حیدرآباد کا اجلاس سید عامر افضال شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
انجمن اخبار فروشاں حیدرآباد کا اجلاس سید عامر افضال شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا. فوٹو: فائل
انجمن اخبار فروشاں حیدرآباد کا اجلاس سید عامر افضال شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اخبار فروش ہائوسنگ سوسائٹی کے تمام بقایا جات31 دسمبر 2012 ء تک الاٹیزجمع کرا کر رجسٹری حاصل کرلیں۔
اجلاس میں جنرل سیکریٹری عبدالحکیم منان کو متفقہ طور پر ممبر فیڈریشن منتخب کیا گیا۔انہوں نے اپنے خطاب میں تمام عہدیداران اور اراکین مجلس عاملہ کا شکریہ اداکیا اور کہا کہ جو ذمے داری انہیں دی گئی ہے وہ اسے پورا کرنے کی کوشش کریں گے اور سید افضال احمد شاہ و ٹکا خان کی ہر آواز پر لبیک کہیں گے۔ وائس چیئرمین ظہور احمد نے کہا کہ انجمن اخبار فروشاں حیدرآباد نے ہمیشہ اخبار فروشوں کے کاروبار کے تحفظ کی کوششں کی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی۔ اجلاس سے کامران ضیاء، صغیر احمد، عمران شریف اور اسلم قریشی نے بھی خطاب کیا۔