سوڈان میں فوجی طیارہ گرنے سے13افراد ہلاک 9 زخمی

سوڈان میں دارالحکومت خرطوم سے 70کلومیٹرمغرب میں ایک فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گرنے سے 13افرادہلاک ،9 زخمی ہوگئے۔

طیارہ خرطوم سے دارفرکوجارہا تھا، پائلٹ نے گرنے سے قبل انجن میں خرابی کی نشاندہی کردی تھی. فوٹو: اے ایف پی

سوڈان میں دارالحکومت خرطوم سے 70کلومیٹرمغرب میں ایک فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گرنے سے 13افرادہلاک ،9 زخمی ہوگئے۔

یہ طیارہ خرطوم سے شورش زدہ علاقے دارفرکی طرف جارہاتھا۔ فوجی ترجمان کے مطابق طیارے میں عملے کے 6 ارکان کے علاوہ 16 فوجی سوارتھے۔ طیارہ گرنے سے قبل پائلٹ نے انجن میں خرابی کی نشاندہی کی اس کے بعد طیارہ صحرا میں گرگیا۔
Load Next Story