صہیب مقصود کی جانب سے کپتان مصباح کی حکم عدولی کا انکشاف

مصباح نے صہیب کو شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کیلیے کہا مگر انھوں نے انکار کر دیا

مصباح نے صہیب کو شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کیلیے کہا مگر انھوں نے انکار کر دیا۔ فوٹو: فائل

MEMPHIS:
ایڈیلیڈ میں نوجوان بیٹسمین صہیب مقصود کی جانب سے کپتان مصباح الحق کی حکم عدولی کا انکشاف ہوا ہے۔


آسٹریلیا سے کوارٹر میں مصباح نے صہیب کو شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کیلیے کہا مگر انھوں نے انکار کر دیا، ایسے میں کپتان خود ہیلمٹ پہن کر وہاں کھڑے ہو گئے۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف کوارٹر فائنل میں پاکستان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Load Next Story