بارودی مواد رکھنے اور دہشت گردی کے مجرم کو 21سال قید
مجرم کو تھانہ پریڈی نے 2014کو صدر کے علاقے سے گرفتار کیا تھا،
مجرم کو تھانہ پریڈی نے 2014کو صدر کے علاقے سے گرفتار کیا تھا، فوٹو: فائل
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج فرمان علی کناسرو نے بارودی مواد رکھنے اور دہشتگردی کے الزام میں ملوث مجرم نعیم اﷲ نیازی کو مجموعی طور پر 21سال قید کی سزا سنائی ہے۔
مجرم کو تھانہ پریڈی نے 2014کو صدر کے علاقے سے گرفتار کیا تھا، بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کیا تھا ،دوران سماعت ملزمان کو چشم دید گواہوں نے شناخت کیا تھا اور ایف ایس ایل رپورٹ نے بھی استغاثہ کی مدد کی تھی، ملزم کے خلاف تھانہ پریڈی میں سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج تھا ۔