نوجوان کرکٹ شائق نے بھارتی ٹیم کی فتح کے لیے اپنی زبان کاٹ لی
ویلور ڈسٹرکٹ سےتعلق رکھنے والے نوجوان نے دیوتائوں کو خوش کرنے اور انھیں بھارتی ٹیم کو فتح دلانے کیلیے اپنی زبان کاٹ لی
ویلور ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے دیوتائوں کو خوش کرنے اور انھیں بھارتی ٹیم کو فتح دلانے کیلیے اپنی زبان کاٹ لی۔ فوٹو : فائل
KARACHI:
تامل ناڈو کے ایک نوجوان کرکٹ شائق نے بھارتی ٹیم کی فتح کیلیے اپنی زبان کاٹ لی۔
ویلور ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے سودھاکر نے آسٹریلیا کی جانب سے 328 رنز کا اسکوربنائے جانے کے بعد دیوتائوں کو خوش کرنے اور انھیں بھارتی ٹیم کو فتح دلانے کیلیے اپنی زبان کاٹ لی، گھر والوں نے فوراً اسے اسپتال پہنچایا۔