رینجرز کابلاول ہاؤس کے اطراف سے بھی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

مہلت ختم ہونے کے چوتھے روز بھی مختلف علاقوں سے بیرئیرز کو ہٹا دیا گیا

مہلت ختم ہونے کے چوتھے روز بھی مختلف علاقوں سے بیرئیرز کو ہٹا دیا گیا۔ فوٹو : فائل

ڈی جی رینجرز کے حکم پر شہر میں رکاوڪٹیں ہٹانے کا کام جاری ہے۔


مہلت ختم ہونے کے چوتھے روز بھی مختلف علاقوں سے بیرئیرز کو ہٹا دیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز نے سابق صدر آصف زرداری کی رہائش گاہ بلاول ہائوس کے اطراف لگے بیریئر ہٹانے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔

ہوم ڈپارٹمنٹ کیلیے جواب تیار کرلیا گیا ہے،جس میں لکھا گیا ہے کہ کسی کو بھی رکاوٹیں کھڑی کرنے یا اہم شاہرائیں یا گلیاں بندکرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
Load Next Story