لیفٹ آرم اسپنر رضا حسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت پابندی لگنے کا امکان
اسپنر پر ایک سے 2سال کی پابندی عائد کی جا سکتی ہے، ذرائع
اسپنر پر ایک سے 2سال کی پابندی عائد کی جا سکتی ہے، ذرائع۔ فوٹو؛فائل
انٹرنیشنل کرکٹر رضا حسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گیا، پی سی بی کی طرف سے لیفٹ آرم اسپنر پرایک سے 2سالہ پابندی کاامکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی ڈوپنگ یونٹ نے جنوری میں کراچی میں منعقدہ پینٹنگولر کپ کے دوران چند کھلاڑیوں کے ٹیسٹ لیے تھے، اس میں رضا حسن کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپنر پر ایک سے 2 سال کی پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔