انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن کو آسٹریلوی پولیس نے ’’دھر لیا‘‘

پیٹرسن نے سماجی ویب سائٹ پر تصویر شیئر کی جس میں2پولیس اہلکاروں نے انھیں بازؤں سے پکڑ رکھا ہے،

پیٹرسن نے سماجی ویب سائٹ پر تصویر شیئر کی جس میں2پولیس اہلکاروں نے انھیں بازؤں سے پکڑ رکھا ہے۔ فوٹو : فائل

انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن کو آسٹریلوی پولیس نے''دھر لیا''۔


ایسا حقیقت میں نہیں ہوا بلکہ انھوں نے''سیلفی'' کی خاطر خود کو پولیس کی'حراست' میں دیا۔ پیٹرسن نے سماجی ویب سائٹ پر تصویر شیئر کی جس میں2پولیس اہلکاروں نے انھیں بازؤں سے پکڑ رکھا ہے، عقب میں سابق آسٹریلوی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ ہنستے ہوئے صاف دکھائی دے رہے ہیں
https://www.dailymotion.com/video/x2kznue_kevin-pietersen_news
Load Next Story