اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی 24 کھرب روپے کا نقصان
مارجن سیلنگ کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث مندی کی شدت ایک موقع پر1309.60 پوائنٹس کمی تک جاپہنچی۔
انویسٹرزکی چھان بین کی اطلاعات اور مارجن سیلنگ کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث مندی کی شدت ایک موقع پر1309.60 پوائنٹس کمی تک جاپہنچی۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل
کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو بدترین مندی دیکھنے میں آئی، سرمایہ کاروں کو2.4 کھرب روپے کا نقصان ہوا۔
سیاسی افق پر غیریقینی صورت حال کے علاوہ اقتصادی محاذ پر منفی اطلاعات کے نتیجے میں گزشتہ 2 ماہ کے دوران کیپیٹل مارکیٹ سے مجموعی طور پر10 ارب ڈالرکے خطیرسرمائے کا انخلا ریکارڈ کیا گیا ہے، انویسٹرزکی چھان بین کی اطلاعات اور مارجن سیلنگ کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث مندی کی شدت ایک موقع پر1309.60 پوائنٹس کمی تک جاپہنچی۔