ٹیم کی شکست پر دلبرداشتہ دونوجوان سری لنکن شائقین نے خودکشی کرلی
21 سالہ مہندرن سریش اپنے بیڈ روم میں پھندے سے جھول گیا۔
21 سالہ مہندرن سریش اپنے بیڈ روم میں پھندے سے جھول گیا۔ فوٹو فائل
ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست سے دلبرداشتہ دونوجوان سری لنکن شائقین نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق 17 سالہ ایشان لکشتھا بڑی اسکرین پر فائنل دیکھ کر گھر واپس لوٹا صبح اس کی لاش صحن میں موجود آم کے پیڑ سے لٹک رہی تھی، اسی طرح سینٹرل ڈسٹرکٹ ٹائون کا 21 سالہ مہندرن سریش اپنے بیڈ روم میں پھندے سے جھول گیا۔