خیرپور واقعے میں ملوث عناصر کو فوری طور پر گرفتار کیا جائےسینیٹرشاہی سید

فائرنگ میں ملوث عناصر کو فوری طور پرگرفتارکیا جائے،ڈاکٹر نفیسہ شاہ .

فائرنگ میں ملوث عناصر کو فوری طور پرگرفتارکیا جائے،ڈاکٹر نفیسہ شاہ . فوٹو : فائل

MANCHESTER:
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدرسینیٹرشاہی سید کی خیرپور میں رکن قومی اسمبلی


وزیراعلیٰ سندھ کی صاحبزادی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کے جلسے میں فائرنگ کے نتیجے میں صحافی سمیت بے گناہ افراد ہلاکتوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ میں ملوث عناصر کو فوری طور پرگرفتارکیا جائے، عوامی نیشنل پارٹی سندھ ہلا ک شدگان کے اہل خانہ کے غم میں برابرکی شریک ہے ،فائرنگ کے نتیجے میںزخمی ہونے والوںکی فوری صحت یابی کیلیے دعاگو ہے۔
Load Next Story