پی پی ش ب بلدیاتی نظام کیخلافریلی نکالے گیتاج محمد ڈومکی
پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو سندھ کے صدر تاج محمد ڈومکی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں.
پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو سندھ کے صدر تاج محمد ڈومکی کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں (فوٹو : این این آئی)
پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو گروپ) سندھ کے صدر ڈاکٹر تاج محمد ڈومکی نے کہا ہے
سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے خلاف پی پی (شہید بھٹو) 10 اکتوبر کو گڑھی خدا بخش سے مزار قائدکراچی تک ریلی نکالے گی،جس سے غنویٰ بھٹو خطاب کریں گی،وہ پیر کو پریس کلب میں پریس کانفرنس کررہے تھے،انھوںنے کہا کہ سندھ اسمبلی پر ایک مخصوص ٹولے کا قبضہ ہے ،جنھوں نے ایک بل کے ذریعے سندھ کو تقسیم کرنے کی کوشش کی اور اسں وجہ سے پورا سندھ سراپا احتجاج بن گیاہے، انھوں نے مزید کہا کہ اس نظام کے خلاف 10 اکتوبر سے عملی جدوجہد کا آغاز کیا جائے گا۔